*فلمی دنیا اور مسلمان: چند گزارشات* *غلام مصطفےٰ نعیمی* روشن مستقبل دہلی گذشتہ دنوں ایک "مسلم" اداکار کی موت پر بعض لوگ اسلامی نام اور رمضان المبارک میں موت کی وجہ سے دعائے مغفرت اور خراج عقیدت پیش کرنے اور اپنے عمل کو حق بجانب ٹھہرانے میں مصروف ہیں.اس معاملے پر بعض احباب کے حکم پر چند گزارشات عرض خدمت ہیں اس امید پر کہ ہمیں راہ راست کا عرفان میسر ہو !! کسی بھی فلمی اداکار کی دو حیثیتیں ہوتی ہیں: 1- حقیقی زندگی(Real Life) 2-فلمی زندگی(Reel life) *1-حقیقی زندگی* فلم انڈسٹری سے وابستہ مرکزی کردار کرنے والے اداکاروں کا آبائی نام اور آبائی دین کچھ بھی ہو لیکن فلمی دنیا میں شمولیت کے بعد ان کا نام اور دین فلمی مفادات سے وابستہ ہوتا ہے.اسی مفاد کو پورا کرنے کی خاطر "یوسف خان" دلیپ کمار اور "مہ جبین بانو" مِینا کماری ہوجاتی ہے. یہ تو محض نام کا مسئلہ ہے مذہبی شناخت پر اتنا ذہن نشیں رہے کہ کوئی بھی اداکار اپنے آبائی دین سے اتنا ہی سروکار رکھتا ہے کہ زندگی میں کبھی کبھار کچھ مذہبی رسومات ادا کر لیتا ہے اور مرنے کے بعد آبائی دین کے مطابق آخری رسومات ادا کر دی جاتی ...
Assalamu Akaikum WaRahmatullahi WaBarkatuhu. Hamare Yahan Naat Paak, Takreer, Nizamat, Mankabat Aur Deeni Baaten Seekhne ko Milengi. Har Musalman Par Elm Deen Seekhna Farz Hai Chahe Door Daraj Ka Safar Taye Karna Pade. Hamara Maqsad Sirf Logon Tak DEEN Pahunchana Hai- Mohammad Mufeed Barkati. हर मुसलमान पर इल्म दीन सीखना फ़र्ज़ है चाहे दूर दराज का सफर तय करना पड़े। हमारा मक़सद सिर्फ लोगों तक दीन पहुँचाना है- मोहम्मद मुफ़ीद बरकाती।